جنوبی امریکی ملک پیرو 7.2 شدت کے زلزلے سے لرز اٹھا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پیرو میں جمعہ کو 7.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ا
مریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلہ پیرو کے جنوبی علاقوں میں آیا۔
جبکہ مقامی حکام کے مطابق زلزلے کی گہرائی 28 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی،
حکام کا مزید کہنا ہے کہ زلزلے سے کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔