سرکاری ملازمت کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

سرکاری نوکریوں کے خواہشمند امیدواروں کے لیے بڑی خبر آگئی۔ بلوچستان کے وزیر خزانہ شعیب نوشیروانی نے بجٹ تقریر کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم کے شعبے کے لیے 9.146 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔
صوبے میں تعلیمی بجٹ کا 12 فیصد سے زائد مختص کیا گیا ہے۔ جس میں 535 نئی آسامیاں بنائی جائیں گی۔
جس میں 535 نئی آسامیاں پیدا کی جائیں گی، شعیب نوشیروانی نے 16 ارب روپے اور 147 سکیمیں رکھی ہیں اور کہا کہ امن و امان کے لیے 93 ارب روپے مختص کیے جائیں گے۔
بلوچستان میں گمبٹ اسپتال کی طرز پر اسپتال بنائیں، مواصلات کے لیے 51 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔
بجٹ میں وفاقی ریونیو سے 726 ارب روپے کی منتقلی ممکن ہو گی۔
وزیرخزانہ بلوچستان نے کہا کہ براہ راست منتقلی اور غیر ترقیاتی گرانٹس کی مد میں 667 ارب روپے محصولات وصول ہوں گے۔
صوبے کی اپنی ٹیکس آمدن کا تخمینہ 47 ارب روپے لگا گیا ہے۔