سینیٹ کمیٹیوں میں ارکان کی تبدیلی کا سلسلہ جاری

سینیٹ کی کمیٹیوں میں ارکان کی تبدیلی کا عمل جاری ہے اور 10 سینیٹرز نے اپنی کمیٹی کی رکنیت تبدیل کردی ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق سینیٹراسحاق ڈار نے اپنی 2 کمیٹیوں کی رکنیت تبدیل کردی،
آغا شاہ زیب درانی اور انوشہ رحمان نے 3 کمیٹیوں کی رکنیت تبدیل کردی،
سینیٹر رمصادق ملک، خلیل طاہرسندھون نے اپنی کمیٹی کی رکنیت تبدیل کردی، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بھی کمیٹی کی رکنیت تبدیل کردی۔