عدلیہ میں اسٹیبلشمنٹ کی دخل اندازی ملک کی بدقسمتی ہے، چیف جسٹس

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس ملک شہزاد احمد کا کہنا ہے کہ عدلیہ میں حکمران اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت ملک کی بدقسمتی ہے، ہم اس کے خلاف لڑیں گے۔
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے کہا کہ عدلیہ میں مداخلت جلد ختم ہو جائے گی، ان اداروں کا نام لینا کوئی گناہ نہیں، خوشی کی بات ہے کہ ہماری عدلیہ اپنا کام کر رہی ہے۔
میں ان کا ذکر نہیں کرنا چاہتا، عدالتوں میں لگے سی سی ٹی وی کیمرے جو نظر نہیں آرہے تھے، نوٹس لے کر تفتیش شروع کردی۔