عیدالاضحیٰ سے قبل مہنگائی میں کتنا اضافہ ہوا؟ پریشان کن انکشافات

ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کی شرح کے اعدادوشمار جاری کر دیے
جس کے مطابق عیدالاضحیٰ سے قبل مہنگائی کی شرح میں 1.30 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق مہنگائی کی شرح میں سالانہ بنیادوں پر 23 فیصد سے زائد اضافہ ہوا،
ایک ہفتے میں 19 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوئیں، صرف 8 اشیاء کی قیمتوں میں کمی ہوئی،
اس عرصے کے دوران 24 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں کیلے سمیت اشیاء میں اضافہ ہوا، بجلی، کھانا پکانے والی گیس اور سگریٹ کی قیمتوں میں بھی کمی ہوئی۔
گزشتہ ہفتےپیاز،سرخ مرچ،چاول،لہسن،بریڈ،گندم کاآٹاسستا ہوا ہے ۔