عیدالاضحیٰ کی آمد سے قبل ہی مصالحہ جات کی قیمتوں میں اضافہ، لوگوں نے حکومت سے قیمتوں کو کنٹرول کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
کالی مرچ کی فی کلوقیمت ایک ہزارچھہ سو سےبڑھ کر دوہزارپانچ سو روپے کلوہو گئی۔
چنےکی دال 40 روپےفی کلو مہنگی ہوگئی،قورمہ اورتکہ مصالحہ800روپےکلومیں فروخت ہونےلگا،عوام نےحکومت سے قیمتوں کو کنٹرول کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔