محکمہ تعلیم پنجاب نے سکولوں میں سمر کیمپ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ لاہور سمیت پنجاب کے پرائیویٹ سکولوں نے ان کا مطالبہ مان لیا ہے۔
محکمہ تعلیم پنجاب نے اسکولوں میں سمر کیمپ کا وقت صبح 7 بجے سے صبح 10 بجے تک رکھنے کا فیصلہ کیا ہے،
پرائیویٹ اسکولوں کو گرمی سے بچنے کے لیے ایس او پی پر عمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
پنجاب کے 12 اضلاع کے سرکاری سکولوں میں بھی سمر کیمپ لگائے جائیں گے،
3 ہزار سے زائد سرکاری سکولوں میں سمر کیمپ لگائے گئے ہیں۔