ترجمان اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں بینک تین روز تک بند رہیں گے۔
ترجمان اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملک بھر میں ہفتہ سے پیر تک 3 دن بینک بند رہیں گے،
نئے مالی سال کے پہلے دن بینکوں میں تعطیل ہوگی۔
اسٹیٹ بینک کے ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ پرکو بینک کے ملازمین کام پر آئیں گے لیکن پبلک ڈیلنگ نہیں ہوگی۔