وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک عطیات سے نہیں ٹیکسوں سے چلتے ہیں۔
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک صرف ٹیکسوں سے چلتا ہے، سکول، یونیورسٹیاں اور ہسپتال چندے پر چلتے ہیں۔
محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ لوگ ایف بی آر کے دائرہ کار میں نہیں آتے، کمالیہ میں زراعت، صنعتیں بڑھ رہی ہیں۔