حکومت نے ڈرون کیمروں کے استعمال کے حوالے سے پالیسی جاری کرتے ہوئے سول ایوی ایشن اتھارٹی میں رجسٹریشن کو لازمی قرار دے دیا۔
پالیسی کے مطابق سول ایوی ایشن میں ڈرون کیمروں کی رجسٹریشن کو لازمی قرار دیا جائے گا
اور ڈرون کیمرے کا لائسنس رولز کے اجراء کے 4 ماہ کے اندر 3 سال کے لیے کارآمد ہوگا۔
وزارت ہوا بازی کے حکام کا کہنا ہے کہ ڈرون کیمروں کو وزن کی بنیاد پر 4 کیٹیگریز میں تقسیم کیا گیا ہے، ک
یٹیگری 1 سے 4 تک ڈرون کیمروں کی درآمد اور برآمد کی اجازت ہوگی،
جب کہ سرحدی علاقوں اور محدود علاقوں میں ڈرون اڑانے پر پابندی ہوگی۔