سلیکٹر وہاب ریاض اور اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود کو فارغ کرنے کا فیصلہ
نئے چیف سلیکٹر کیلئے یونس خان کے نام پر غور شروع ، آئندہ ہفتے بڑے فیصلے ہونگے
سمیں تینوں فارمیٹ کے لئے ایک ہی کپتان کے نام پر غور شروع کردیا
ورلڈکپ میں ٹیم کی ناقص کارکردگی کی وجوہات ٹیم میں گروپنگ سے متعلق ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کی رپورٹ پی سی بی کو پیش