دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ کسی ملک کے نئے حکمران کو مبارکباد دینا ایک روایت ہے۔
بھارتی حکام کو سنجیدگی سے نہیں لیتے، بھارتی میڈیا کے الزامات پر ہفتہ وار نیوز بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ مقیم غیر ملکیوں کی واپسی کے منصوبے پر عمل کیا جائے۔
ترجمان دفترخارجہ نے بتایا غیر قانونی طور پر مقیم غیرملکیوں کی واپسی کے پلان پر عملدرآمد جاری ہے
ہمیں دہشت گردی کا خطرہ ہے، افغانستان کو مطلوب دہشت گردوں کے بارے میں اپنے تحفظات سے آگاہ کیا ہے۔