ویزے مسترد‘ برطانیہ نے ایک ارب 87 کروڑ روپے کمائے

برطانیہ صرف 2023 میں پاکستانیوں کو ویزہ دینے سے انکار کر کے 5.3 ملین پاؤنڈ ناقابل واپسی فیس کما سکتا ہے۔
اسی عرصے میں یورپی یونین نے پاکستانیوں کو شینگن ویزا دینے سے انکار کر کے 3.34 ملین یورو کمائے۔
یہ تقریباً ایک ارب 87 کروڑ 30 لاکھ روپے بنتا ہے۔ یورپی یونین کی تخمینہ آمدنی 998.6 ملین 60 ہزار پاکستانی روپے ہے۔
خیال رہے کہ 11 جون سے برطانیہ اپنی ویزا فیس 100 سے بڑھا کر 120 پاؤنڈ کر رہا ہے جب کہ شینگن ویزا کی فیس 80 سے 90 یورو ہونے جا رہی ہے۔