ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو اگلے برس حج پر شاہی مہمانبنائیں گے::سعودی سفیر

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے کے بعد سعودی عرب نے پاکستانی ٹیم کو آئندہ سال حج کا شاہی مہمان بنانے کا اعلان کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان میں سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
۔ سفیر نے کہا کہ انشاء اللہ پاکستانی ٹیم یہ ٹورنامنٹ جیتے گی۔
ورلڈ کپ جیتنے کے بعد پاکستانی ٹیم آئندہ سال حج پر پاکستان کی شاہی مہمان بنے گی۔