پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو بنگلہ دیش کے خلاف 2 ٹیسٹ میچوں کی ہوم سیریز میں کپتانی سے دور رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
بورڈ کا ارادہ انہیں بنگلہ دیش کے خلاف 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں برتری دلانا تھا جو کہ آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہے۔
تاہم ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی کے بعد اب بورڈ نے 7 رکنی سلیکشن کمیٹی کی سفارش پر بابر اعظم کی جگہ شان مسعود کو ٹیسٹ ٹیم کی کمان سونپنے کا فیصلہ کیا ہے،
بابر اعظم کو شاہین آفریدی کی جگہ ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا قائد بنایا اور انہیں 2025 کی چیمپئنز ٹرافی تک وائٹ بال ٹیم کی قیادت سونپ دی۔