پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جنرل سیکرٹری عمر ایوب نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم پر جاری اپنے بیان میں انہوں نے ان کے شکر گزار ہیں۔
انہوں نے عمر ایوب کی جانب سے پی ٹی آئی کے بانی کو لکھے گئے خط کی کاپی بھی شیئر کی۔
جس کے مطابق انہوں نے 22 جون کو خط لکھا اور 27 جون کو ان کا استعفیٰ منظور ہوا۔خط میں کہا گیا کہ مئی 2023 سے پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل کے طور پر خدمات انجام دینا باعث اعزاز رہا،
پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کے سیکرٹری جنرل کی حیثیت سے خدمات کا موقع دیا گیا۔
خط میں کہا گیا کہ بے حد مشکور ہوں کہ آپ نے مجھ پر اعتماد کیا، میں قومی اسمبلی میں بطور اپوزیشن لیڈر اپنے فرائض پر توجہ مرکوز چاہتا ہوں۔