نیپرا نے اقساط میں بلوں کی ادائیگی کی سہولت محدود کر دی، بجلی صارفین اب سال میں ایک بار بجلی کے بلوں کی قسطیں ادا کر سکیں گے۔
ذرائع کے مطابق نیپرا نے کنزیومر سروس رولز میں ترمیم کر دی، تمام بجلی کمپنیوں کو اقساط کا طریقہ کار جاری کر دیا گیا،
ذرائع کے مطابق بل صرف کمپیوٹرائزڈ شکل میں جاری کیا جائے، سرکاری تعطیل کے باعث بل نہیں آسکتے۔
تاخیر کی صورت میں لیٹ فیس وصول کرنے کی ہدایات دی گئیں۔

اقساط میں بلوں کی ادائیگی کی سہولت محدود کر دی
-