متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) کے سینئر مرکزی رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے سرجانی ٹاؤن پر قبضہ مافیا کے خلاف بڑے آپریشن کا مطالبہ کردیا،
پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ اور میئر فاروق ستار نے وزیر اعلیٰ سندھ کو خط لکھ کر فوری اور جامع آپریشن کا مطالبہ کردیا۔
امن و امان کی بحالی اور این اے 244 کے مکینوں کے حقوق کے تحفظ کی ضرورت ہے۔
انہو ںنے کہا کہ میرے حلقے کی زمینوں پر قابض اکثر لوگ مبینہ طور پر مختلف اداروں کے نام استعمال کر رہے ہیں اور یہ کہہ کر کہ وہ آئین و قانون سے آزاد ہیں اور پلاٹوں پر قبضے کر رہے ہیں
جس کی وجہ سے میرے حلقے کے مکینوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

فاروق ستار کا قبضہ مافیا کے خلاف گرینڈ آپریشن کرنے کا مطالبہ
-