اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے بانی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سزا کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کیس کی سماعت کی۔
عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے وکلا عدالت میں پیش ہوئے، اسلام آباد کے ایڈووکیٹ جنرل بھی عدالت میں پیش ہوئے۔
عدالت نے سیفر کیس میں سابق وزرائے اعظم عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی اپیلیں منظور کرتے ہوئے
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے دونوں کو بری کردیا۔
یاد رہے کہ خصوصی عدالت نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت پی ٹی آئی کے بانی شاہ محمود قریشی کو 10 سال قید کی سزا سنائی تھی۔

پی ٹی آئی کے بانی عمران خان اور شاہ محمود قریشیسائفر کیس میں بری
-