تاجروں اور کنٹینر ڈرائیوروں نے حکومت پاکستان کی جانب سے پاک افغان سرحد کے ساتھ مخصوص کراسنگ سے مال بردار گاڑیوں کے لیے عارضی داخلے کے اجازت نامے کے اعلان پر خوشی کا اظہار کیا۔
حکومت پاکستان نے یہ اہم قدم پاک افغانستان تجارت کے فروغ کے لیے اٹھایا ہے جس کی وجہ سے تجارتی لین دین میں عارضی داخلے کی دستاویز کے نفاذ سے تجارت کو فروغ ملے گا۔
طورخم بارڈر پر تاجروں اور کنٹینر ڈرائیوروں نے اس اہم اقدام پر خوشی کا اظہار کیا، یہ بہت اچھا فیصلہ ہے، اس سے ہمارے مسائل حل ہوں گے۔

افغان بارڈر پر کارگوگاڑیوں کی عارضی داخلہ کی اجازت
-