نیپرا نےسہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی کی قیمت میں اضافےکا نوٹیفکیشن جاری

نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا،
نوٹیفکیشن کے مطابق جون کے لیے بجلی کی قیمت میں ایک روپے 90 پیسے فی یونٹ، جولائی اور اگست کے لیے بجلی کی قیمت میں 93 پیسے فی یونٹ اضافہ کیا گیا ہے۔
صارفین سے اضافی وصولی کی گئی ہے۔ جون اگست 2024 میں کیا جانا تھا یہ اضافہ رواں مالی سال کی تیسری سہ ماہی کی ایڈجسٹمنٹ میں کیا گیا تھا
، اس سے قبل نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوایا تھا۔