وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ ہفتے بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کیے جانے کا امکان ہے
تاہم ابھی تک قومی اقتصادی کونسل تشکیل نہیں دی گئی۔
پارلیمنٹ میں بجٹ پیش کرنے سے پہلے قومی اقتصادی کونسل کا بجٹ کے خاکہ کی منظوری کے لیے اجلاس ہونا ضروری ہے
جس کے بعد ایک سروے کے ذریعے بجٹ کا آغاز کیا جاتا ہے۔
وفاقی بجٹ کس تاریخ کو پیش کیا جائے گا اس کا حتمی فیصلہ ہونا باقی ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ چین 8 جون تک جاری رہے گا۔
موجودہ صورتحال کے پیش نظر وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش کیے جانے کا امکان ہے۔

بجٹ 12 جون کو پیش کیے جانے کا امکان ہے
-