لاہور ہائیکورٹ نے عیدالاضحیٰ کی رات 12 بجے تک مارکیٹیں کھلی رکھنے کی اجازت دے دی،
لاہور ہائیکورٹ میں سموگ سے بچاؤ کیس کی سماعت ہوئی، جج شاہد کریم نے ہارون فاروق سمیت شہریوں کی درخواستوں پر سماعت کی،
ہفتے کے آخر میں صبح ایک بجے تک مارکیٹیں کھلی رہیں گی۔ اس کے علاوہ پنجاب فوڈ اتھارٹی نے مردہ مرغیوں سے متعلق رپورٹ عدالت میں پیش کی۔
اس کے علاوہ پنجاب فوڈ اتھارٹی نے مردہ مرغیوں سے متعلق رپورٹ عدالت میں پیش کی،
رپورٹ میں بتایا گیا کہ ٹولنٹن مارکیٹ سے 46 ہزار 670 کلو مردہ مرغیاں تلف کی گئیں،
مردہ اور غیر صحت بخش گوشت فروخت کرنے والوں کے خلاف 94 مقدمات درج کیے گئے۔

عیدالاضٰحی تک مارکیٹوں کو رات بارہ بجےتک کھلا رکھنےکی اجازت
-