گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ میں خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کے بیانات سے لطف اندوز ہوا ہوں
خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کے بانی فائیو اسٹار ہوٹل جیسی جیل میں اپنی سزا کاٹ رہے ہیں۔
اس موقع پر فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے بیانات سے لطف اندوز ہوتا ہوں، علی امین گنڈا پور 5 بار بیان دیں،
مجھے مزہ آتا ہے کسی کو ہنسانا بھی ثواب ہے، اپنی پریس کانفرنس میں کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ وزیر اعلیٰ کے بیانات ایک کامیڈی شو ہیں۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے بیانات سے لطف اندوز ہوتا ہوں، گورنر خیبرپختونخوا
-