100یونٹ تک بجلی استعمال کرنےوالوں کو مفت سولر سسٹم ملیں گے

پنجاب کے وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمان نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال کا بجٹ ٹیکس فری ہوگا۔
صوبائی وزیر خزانہ نے پنجاب میں 100 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کے لیے مفت سولر سسٹم کا اعلان بھی کیا،
پنجاب میں تاریخ کا سب سے بڑا کسان دوست پیکج لاہور میں قائم ہونے والا پاکستان کا پہلا آئی ٹی سٹی، 75 ارب روپے کے بلاسود قرضوں کا اعلان 5 لاکھ کسانوں کو دیا جائے گا۔