پنجاب کے وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمان نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال کا بجٹ ٹیکس فری ہوگا۔
صوبائی وزیر خزانہ نے پنجاب میں 100 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کے لیے مفت سولر سسٹم کا اعلان بھی کیا،
پنجاب میں تاریخ کا سب سے بڑا کسان دوست پیکج لاہور میں قائم ہونے والا پاکستان کا پہلا آئی ٹی سٹی، 75 ارب روپے کے بلاسود قرضوں کا اعلان 5 لاکھ کسانوں کو دیا جائے گا۔