افغانستان میں خواتین ہمیشہ مردوں کے ہاتھوں مظلوم رہی ہیں لیکن 2021 کے بعد طالبان کی جانب سے خواتین کے حقوق کو مسخ کرنے کی ایک منظم اور باضابطہ مہم شروع ہوئی۔
افغانستان میں خواتین کی حالت 2001 سے 2021 کے درمیان بہتر ہو رہی تھی۔
جب طالبان نے اقتدار سنبھالا تو خواتین کو صدیوں پیچھے دھکیل دیا گیا۔
طالبان کے منظم نظام اور پالیسیوں کے تحت خواتین کی آزادی اور حقوق کو پامال کیا گیا۔
طالبان نے خواتین کے حقوق کو اس طرح نشانہ بنایا کہ معاشرے میں ان کا کردار صفر ہو گیا۔

افغانستان میں خواتین ہمیشہ سے ہی مردوں کے ظلم و جبر کا شکار ر
-