سندھ حکومت نے زیر زمین پانی پربھی ٹیکس عائد کردیا
مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے ایک اور بری خبر، سندھ حکومت نے صنعتی علاقوں میں بھی ڈیجیٹل میٹرز لگانے سے متعلق میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب سے ملاقات کی۔
یکم اگست سے پانی کی چوری روک دی جائے گی۔ سندھ حکومت نے زیر زمین پانی نکالنے، استعمال کرنے اور انتظامی اجازت ناموں پر فیس عائد کرنے کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
۔نوٹیفکیشن کا اطلاق کراچی ڈویژن اوراس طرح کے اضافی علاقوں پرلاگو ہوں گا،
اس میں ہوٹل، ریستوران، مینوفیچکرنگ، پروسسینگ، کارپوریشن، تجارتی استعمال، بوٹلنگ، پیکجنگ اور تعلیمی ادارے سب شامل ہیں۔