پیپلز پارٹی کے رہنما نوید قمر کا کہنا ہے کہ پی پی نے فیصلہ کیا تھا کہ ہم حکومت کا حصہ نہیں بنیں گے لیکن حکومت کا ساتھ دیں گے۔
نوید قمر کا کہنا ہے کہ کچھ چیزوں پر بات ہوئی لیکن کچھ چیزوں پر اعتراضات تھے۔ پی پی اور حکومت کے درمیان بجٹ کے حوالے سے چار نکات طے پائے جو اگلے بجٹ میں نظر آئیں گے۔

، اجلاس کی صدارت چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کی،پی پی اراکین اجلاس میں شریک ہوئے ،
اجلاس میںآصفہ بھٹو زرداری، راجہ پرویز اشرف، نوید قمر، شہلا رضا، شازیہ مری، موسی گیلانی، آغا رفیع اللہ اوردیگر شامل تھے۔

پیپلز پارٹی کا بجٹ میں حکومت کو سپورٹ کرنیکا فیصلہ
-