شدید گرمی: مسجد الحرام اور نبویؐ میں نماز جمعہ اور خطبہ کا دورانیہ کم

سعودی عرب میں شدید گرمی کے باعث مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں جمعہ کے خطبہ اور نماز کے اوقات کو مختصر کر دیا گیا ہے
جبکہ متحدہ عرب امارات میں اماراتی حکام نے خطبہ جمعہ کو 10 منٹ تک محدود کر دیا ہے۔
شدید گرمی سے انسانی جانوں کو بچانا اولین ترجیح ہے۔
آپ کو بتاتے چلیں کہ گرمیوں میں امارات کے صحرائی علاقوں میں درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ جاتا ہے۔