آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کا سیمی فائنل مرحلہ 27 جون سے شروع ہوگا
جس میں جنوبی افریقہ اور افغانستان کی ٹیمیں جبکہ بھارت اور انگلینڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔
سیمی فائنل میں بھارت اور انگلینڈ کے درمیان کون سی ٹیم زیادہ مضبوط ہوگی اور کیا افغانستان کی ٹیم ناقابل تسخیر جنوبی افریقہ کو زیر کر پائے گی؟