آٹا، دالوں، چاول، چینی اور مصالحہ جات پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد

ایف بی آر کے چیئرمین امجد زبیر ٹوانہ نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال سے پراسیس اور پیک شدہ آٹا، دالیں، چاول، چینی اور مصالحہ جات پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد کیا جائے گا۔
بی آر اور انڈسٹری کے نمائندے شیخ وقار احمد نے شرکت کی۔
قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں مقامی طور پر پیدا ہونے والے بچوں کے دودھ پر 18 فیصد سیلز ٹیکس لگانے کی تجویز پر غور کیا گیا
جبکہ نمائندہ صنعت شیخ وقار نے کہا کہ سیلز ٹیکس میں بتدریج اضافہ کیا جائے، سیلز ٹیکس سے بچوں کے دودھ کی قیمت میں خاطر خواہ اضافہ ہوگا۔
اضافہ چیئرمین ایف بی آر نے مزید کہا کہ درآمد شدہ دودھ مقامی دودھ سے دوگنا قیمت پر فروخت کیا جا رہا ہے،
اگلے مالی سال سے پراسیس اور پیک شدہ آٹے، دالیں، چاول، چینی اور مصالحہ جات پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد کیا جائے گا۔