قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے سینئر اینکر مبشر لقمان کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کر دیا ہے۔
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے اپنی قانونی ٹیم سے مشاورت کے بعد سینئر اینکر مبشر لقمان کے خلاف ہتک عزت کے مقدمے کا قانونی نوٹس بھجوا دیا ہے۔
ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ بابر اعظم نے مبشر لقمان کو ایک ارب روپے کا ہرجانہ بھیجا ہے، مبشر لقمان بابر اعظم کے خلاف فکسنگ کے الزامات کو پرووف کریں نہیں تو ہرجانہ ادا کریں۔