بھارت کا مقبوضہ کشمیر کو اسرائیل ماڈل پر بنانے کا منصوبہ سامنے آگیا

بھارتی سیاسی تجزیہ کار آنند رنگناتھن کا کہنا ہے کہ تنازعہ کشمیر کا حل اسرائیل جیسا ماڈل ہے جس نے اپنے لوگوں کو سہولیات فراہم کرنے کے لیے سب کچھ کیا۔
بھارتی سیاسی مبصر آنند رنگناتھن کا کہنا ہے کہ تنازعہ کشمیر کا حل اسرائیل کی طرح ایک ماڈل ہے،
اسرائیل نے اپنے لوگوں کو سہولیات فراہم کرنے کے لیے سب کچھ کیا، بھارتی حکومت کشمیر میں ہندوؤں کی نسل کشی روکے گی،
نئی دہلی میں اسرائیلی سفارتخانہ آنند رنگناتھن کی تجویز خوش آئند ہے۔
2019 میں اسرائیلی ماڈل کی خبرسامنے آنے پر بھارت میں غم و غصے کی لہرپھیل گئی تھی۔