ثانیہ مرزا کی محمد شامی کے ساتھ شادی ؟

ثانیہ مرزا حج کیلئے سعودی عرب میں ہیں اور اگلے ہفتے بھارت واپس آ رہی ہیں
، وہ اپنے موبائل فونز بھی استعمال نہیں کر رہیں ،
شعیب ملک سے خلع کے بعد عد ت کا دورانیہ مکمل ہو چکا ہے ، وہ شادی کر سکتی ہیں ۔