حکومت نے ٹریفک چالانز پر بھی ٹیکس لگا دیا

شہریوں کی ٹریفک وائیلیشن پر چالان کے ساتھ اضافی ٹیکس بھی جمع کرانا پڑے گا
کسی بھی ٹریفک چالان کے جرمانے کے ساتھ 15 روپے اضافی ٹیکس دینا پڑے گا
بغیر ہیلمٹ چالان پر جرمانہ دوہزار روپے ہے لیکن 15 روپے اضافی جمع کرانا ہونگے
لرنر لائسنس کی فیس پانچ سو روپے لیکن شہری 515 روپے جمع کرانا ہونگے
ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید، فریش لائسنس، کریکٹر سرٹیفکیٹس پر بھی 15 روپے ٹیکس دینا ہوگا
ٹریفک پولیس سالانہ صرف 15 روپے ٹیکس کی مد میں تقریبا 16 کروڑ روپے جمع کریگی
گزشتہ سال ٹریفک پولیس پنجاب کی جانب سے ایک کروڑ سے زائد شہریوں کو چالان ٹکٹ جاری کیے گئے