حکومت نے ڈیڑھ لاکھ میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی مشروط اجازت دیدی

حکومت نے ڈیڑھ لاکھ میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی مشروط اجازت دے دی حکومت اور شوگر مل ایسوسی ایشن کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔
شوگر مل مالکان نے 15 لاکھ میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کا مطالبہ کیا تھا تاہم حکومت نے 15 لاکھ میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت دے دی،
وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین کا کہنا ہے کہ چینی کی برآمد کو قیمتوں کے استحکام سے منسلک کیا جائے گا۔
سٹاک کی دستیابی، چینی کے سٹاک کی دستیابی، قیمتوں میں استحکام کو یقینی بنایا جائے گا۔
چینی کی ایکس مکس قیمت میں کسی صورت اضافہ نہیں کیا جائے گا۔ رنتنویر حسین نے کہا کہ کسانوں کو تمام زیر التواء ادائیگیاں ترجیحی بنیادوں پر کی جائیں گی،
شوگر ایڈوائزری بورڈ 15 دن میں چینی کی مارکیٹ قیمتوں کا از سر نو جائزہ لے گا۔