سینیٹ کی کمیٹیوں میں ارکان کی تبدیلی کا عمل جاری ہے اور 10 سینیٹرز نے اپنی کمیٹی کی رکنیت تبدیل کردی ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق سینیٹراسحاق ڈار نے اپنی 2 کمیٹیوں کی رکنیت تبدیل کردی،
آغا شاہ زیب درانی اور انوشہ رحمان نے 3 کمیٹیوں کی رکنیت تبدیل کردی،
سینیٹر رمصادق ملک، خلیل طاہرسندھون نے اپنی کمیٹی کی رکنیت تبدیل کردی، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بھی کمیٹی کی رکنیت تبدیل کردی۔