ملک میں گیس کی قلت کے باوجود 4 لاکھ سے زائد نئےگیس کنکشن دینے کے حوالے سے منصوبہ تیار

ملک میں گیس کی قلت کے باوجود 4 لاکھ سے زائد نئے گیس کنکشن دینے کا منصوبہ تیار کر لیا گیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق 4 لاکھ 3 ہزار 50 نئے گیس کنکشن دینے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے،
رپورٹ کے مطابق آئندہ مالی سال کے دوران سندھ اور بلوچستان میں کوئی نیا گیس کنکشن دینے کا کوئی منصوبہ نہیں، سوئی سدرن سسٹم میں۔
نئے مالی سال میں کوئی نیا گیس کنکشن دینے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔
دستاویز کے مطابق جب کہ اس وقت نئے گھریلو صارفین کے لیے گیس کنکشن پر پابندی ہے وہیں آئندہ مالی سال میں سوئی ناردرن سسٹم پر 4 لاکھ 3 ہزار 50 نئے گیس کنکشن لگانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔