پاکستان کی امریکاکے ہاتھوں شرمناک شکست کا معاملہ قومی اسمبلی میں جا پہنچا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی امریکا کے ہاتھوں شرمناک شکست کا معاملہ قومی اسمبلی میں چلا گیا۔
تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی سپیکر غلام زینب محمود بلوچ کی زیر صدارت ہوا، نومنتخب رکن زینب محمود بلوچ کا تعلق مسلم لیگ ن سے ہے، وہ انوشہ رحمان کی خالی کردہ نشست پر ایم این اے منتخب ہوئی ہیں۔
نومنتخب رکن زینب محمود بلوچ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ نومنتخب رکن زینب محمود بلوچ کا تعلق مسلم لیگ ن سے ہے۔
وہ سنی اتحاد کونسل کی سربراہ انوشہ رحمان کی خالی کردہ نشست پر ایم این اے منتخب ہوئیں،
انہوں نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ رات پاکستان کرکٹ کی تاریخ کا سیاہ ترین دن تھا، ہماری ٹیم امریکا جیسی نئی ٹیم سے ہار گئی۔