“آئی پی پیز کے خلاف مقدمہ: گوہر اعجاز نے سپریم کورٹ میں کیس دائر کرنے کا اعلان کیا”

“آئی پی پیز کے خلاف مقدمہ: گوہر اعجاز کی قانونی کارروائی کی تفصیلات”

آئی پی پی گوہر اعجاز کے خلاف مقدمہ درج کرنے جا رہی ہے۔
سابق قائم مقام وفاقی وزیر گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ وہ انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے خلاف سپریم کورٹ میں کیس دائر کرنے جارہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہمیں اس کوشش میں کامیابی ملے اور ہمیں انصاف دلانے میں مدد ملے۔
یہ بات قابل ذکر ہے کہ 20 جولائی کو سابق قائم مقام وزیر تجارت گوہر اعجاز نے کہا تھا کہ رواں سال کے پہلے 3 ماہ (جنوری سے مارچ) کے دوران آئی پی پیز کو 450 ارب روپے کی خطیر ادائیگی کی گئی۔
انہوں نے کہا کہ آدھے آئی آئی پیز 10 فیصد سے کم صلاحیت پر چل رہے ہیں۔
4 پاور پلانٹس بجلی پیدا کیے بغیر ماہانہ 10 ارب روپے خرچ کر رہے ہیں۔
گوہر اعجاز نے کہا کہ ہماری حلال کمائی 40 خاندانوں کو کیپیسٹی پیمنٹ کے طور پر ادا کی جائے، رقم ان پاور پلانٹس کو تب ہی دی جائے۔
جب بجلی پیدا کریں، نیپرا میں تمام اسٹیک ہولڈرز کو نمائندگی دی جائے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں