آرٹیکل 6: تحریک انصاف پر پابندی کے نفاذ کا کیس

وفاقی کابینہ میں آرٹیکل 6 پر غور، پی ٹی آئی اور اتحادیوں کے درمیان مشاورت کا فیصل

تحریک انصاف پر پابندی، آرٹیکل 6 کے نفاذ کا کیس زیر التوا ہے۔
پی ٹی آئی پر پابندی اور تین رہنماؤں پر آرٹیکل 6 لگانے کا معاملہ وفاقی کابینہ میں زیر غور نہیں آیا۔
وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 6 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جا رہا ہے۔
وفاقی حکومت نے اتحادیوں خصوصاً پیپلز پارٹی سے مشاورت کے لیے معاملہ موخر کر دیا۔
کابینہ نے ایس ای سی پی ایکٹ 1997 کے تحت خصوصی عدالتیں قائم کرنے کی اجازت دے دی۔
ذرائع کے مطابق پاکستان اور ڈنمارک کے درمیان ایم او یو پر دستخط۔
نجکاری کمیشن بورڈ کے ممبران کی تعداد میں اضافے اور متروکہ وقف بورڈ کے چیئرمین کی تقرری کی بھی منظوری دی گئی۔
مالی سال 2021، 22 اور 2022، 23 کے لیے وفاقی پالیسیوں پر عملدرآمد کی رپورٹ کابینہ میں پیش کردی گئی۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں