پاکستان تحریک انصاف نے آزاد اراکین قومی اسمبلی کی فہرست الیکشن کمیشن میں جمع کرادی

تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کے 38 آزاد اراکین کی فہرست الیکشن کمیشن میں پیش کی

الیکشن کمیشن میں 38 آزاد اراکین قومی اسمبلی کی فہرست جمع
پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کے 38 آزاد ارکان کی فہرست الیکشن کمیشن میں جمع کرادی۔
مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کے 38 آزاد ارکان کی فہرست الیکشن کمیشن میں جمع کرادی ہے۔
اسمبلی نے ارکان کی فہرست اضافی دستاویزات کے ساتھ الیکشن کمیشن کو جمع کرادی۔
ذرائع کے مطابق 3 آزاد ارکان کے حلف نامے تاحال جمع نہیں کروائے گئے۔
صاحبزادہ محبوب سلطان، مبین عارف اور ریاض فتیانہ بیرون ملک ہیں۔
اس لیے ان کے حلف نامے جمع نہیں ہوسکے۔
ان 3 ارکان کے پارٹی الحاق کے فارم آج جمع کرائے گئے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں