اسٹیٹ بینک سمیت تمام بینک اور مالیاتی ادارے 16 اور 17 جولائی بند رہے گا

اسٹیٹ بینک سمیت تمام بینک اور مالیاتی ادارے 16 اور 17 جولائی کو بند رہیں گے۔
اعلان کے مطابق اسٹیٹ بینک 16 اور 17 جولائی 2024 (منگل اور بدھ) کو عاشورہ (9 اور 10) کے موقع پر بند رہے گا۔
محرم 1446 ہجری) عام تعطیلات کے باعث واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے بھی 9 اور 10 محرم کو عام تعطیل کا اعلان کیا تھا۔
اس حوالے سے کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق 16 اور 17 جولائی کو ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔
دوسری جانب ملک بھر میں سکیورٹی کے پیش نظر پاک فوج کی تعیناتی کی منظوری دیدی گئی ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری ہو گیا ہے ۔
ملک بھر میں فوج کوئیک رسپانس فورس کے طور پر تعینات کی جائے گی۔