ٹی20 ورلڈکپ: آئی سی سی کو 167 ملین ڈالر کا نقصان

ٹی20 ورلڈکپ: آئی سی سی کو 167 ملین ڈالر کا نقصان ہوا

ٹی20 ورلڈکپ؛ آئی سی سی کو کتنا نقصان اٹھانا پڑا؟
امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سےآئی سی سی کو 167 ملین ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی سی سی ممبران رواں ماہ سری لنکا میں ہونے والے ہیں۔
بورڈ میٹنگ میں مالی اور آپریشنل معاملات پر سوالات پوچھے جائیں گے۔
امریکہ اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی میں ہونے والے اس میگا ایونٹ میں اضافی فنڈنگ ​​اور میچز کے حوالے سے اہم فیصلے ہوں گے۔
امریکہ میں کرکٹ کے فروغ کے لیے ناقص انتظامات اور کوششوں کی وجہ سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) 167 ملین ڈالر یعنی 46 ارب 50 کروڑ 26 لاکھ پاکستانی روپے سے زائد کا نقصان ہوا ہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں