ط

“افغانستان میں دہشت گردی کا مسئلہ: روسی وزیر خارجہ کی فوری اقدامات کی اپیل”

افغانستان میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی پورے خطے کے لیے باعث تشویش ہے۔
افغانستان میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی سے خطے میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔
طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد افغانستان اور پڑوسی ممالک کو جن مسائل کا سامنا ہے۔
ان میں دہشت گردی سرفہرست ہے لیکن علاقائی امن بھی متاثر ہوا ہے۔
اس وقت افغانستان میں بہت سی دہشت گرد تنظیمیں سرگرم ہیں جن کی مذموم سرگرمیوں سے خطے کے امن کو خطرہ ہے۔
حال ہی میں روس کے نائب وزیر خارجہ نے ماسکو میں برکس انسداد دہشت گردی کے اجلاس میں گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
ورکنگ گروپ کے روسی نائب وزیر خارجہ سرگئی ورشین نے افغانستان میں دہشت گردی کو عالمی مسئلہ قرار دیا ہے۔
روسی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ افغانستان کو چاہیے کہ جتنی جلدی ممکن ہو سکے دہشت گرد گروپوں کے خاتمے کا سدِباب کرے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں