“ڈونلڈ ٹرمپ کا عزم: امریکی معاشرے میں تقسیم کو ختم کرنے کا وعدہ”
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر اقتدار میں واپس آئے تو روس اور یوکرین کے درمیان جنگ کے خاتمے میں کردار ادا کریں گے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ صدارتی انتخاب تمام امریکیوں کے لیے لڑ رہا ہوں۔
میری جیت آدھے امریکا کے لیے نہیں ہوگی، امریکی معاشرے میں تقسیم ختم ہونی چاہیے۔
میں اپنے لوگوں کے لیے لڑوں گا۔ ملک میں جمہوریت چاہتا ہوں۔
سابق امریکی صدر نے بطور باضابطہ امیدوار نامزدگی قبول کرنے کا اعلان کیا۔
ہم مل کر ترقی اور آزادی کے ایک نئے دور کا آغاز کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ اگر میں آخری وقت میں سر ہلا دیتا ۔
تو حملہ آور اپنے مقصد میں کامیاب ہو جاتا، میں بالکل ٹھیک ہوں۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں