امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے بجلی کے بلوں میں لگائے گئے ٹیکسوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی کے بلوں میں لگائے گئے ٹیکس ناقابل قبول ہیں۔
اسلامی پی پی 169 نے 12 جولائی کو عوامی احتجاج کی کال دینے کے لیے لیسکو اچرا کے باہر احتجاجی کیمپ لگا دیا ہے۔
، نائب امیر جماعت اسلامی جنوبی لاہور احمد سلمان بلوچ نے خوش آمدید کہا ،اس موقع پر امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاءالدین انصاری ، امیر پنجاب جاوید قصوری ، امیر جنوبی لاہور اظہر بلال کی لیسکو احتجاجی کیمپ نے شرکت کی ،
جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی لاہور خالد احمد بٹ ، امیر پی پی 169 سید مستقیم معین ، عبدالرشید مرزا بھی موجود تھے،
کیمپ میں موجود شرکاء کی مہنگی بجلی کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی ،
شرکاء نے احتجاجی طور پر لوڈشیڈنگ سے تنگ ہونے پر ہاتھ والے پنکھے چلائے ۔