“برطانوی حکومت کی نئی ٹریول ایڈوائزری: پاکستان کے کون کون سے علاقے سفر کے لیے ممنوع ہیں”
برطانیہ نے پاکستان کے لیے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی
برطانیہ نے اپنے شہریوں کے لیے پاکستان کا سفر کرنے کے لیے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔
برطانوی حکومت نے اپنے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ پاک افغانستان سرحد، خیبر پختونخوا کے شہروں اور بلوچستان کے بیشتر اضلاع کے ساتھ ساتھ آزاد جموں و کشمیر میں لائن آف کنٹرول کے ساتھ 10 میل کے اندر سفر نہ کریں۔
برطانوی ایف سی ڈی او نے اپنے شہریوں کو باجوڑ، بنوں، بنیر چارسدہ، ڈیرہ اسماعیل خان اور ضلع خیبر کا سفر کرنے سے روک دیا ہے۔
جبکہ برطانوی شہریوں کو کوہاٹ، کرم، لکی مروت لوردی، مہمند اورکزئی، پشاور سٹی، سوات اور ہاس کے سفر سے روک دیا گیا ہے۔
برطانوی حکام کے مطابق برطانوی شہری شمالی وزیرستان، اپرجنوبی وزیرستان لوئر، جنوبی وزیرستان۔
، اس کے علاوہ مانسہرہ اور چلاس کے درمیان براستہ بٹہ گرام، بشام، داسو اور قومی شاہراہ این 15 پر بھی سفر نہ کریں۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں