بنگلہ دیش: کوٹہ سسٹم کے خلاف پرتشدد مظاہروں میں ہلاکتوں کی تعداد 39 تک پہنچی
بنگلہ دیش؛کوٹہ سسٹم کیخلاف مظاہروں میں 39 افراد ہلاک
بنگلہ دیش میں کوٹہ سسٹم کے خلاف جاری پرتشدد مظاہروں میں ہلاکتوں کی تعداد انتیس تک پہنچ گئی ہے۔
ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس بدستور بند ہے، دارالحکومت ڈھاکہ میں حالات مزید کشیدہ ہوگئے۔
مظاہرین نے سرکاری ٹی وی کے ہیڈ کوارٹر کو آگ لگا دی۔
اسپتال ذرائع کے مطابق زخمیوں کی تعداد پچیس سو سے زائد ہے۔
طلباء رہنماؤں نے وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے مظاہرین کو رضاکاروں سے تشبیہ دے کر ان کی توہین کی ہے۔
اور اپنی پارٹی عوامی لیگ کے اراکین کو مظاہرین پر حملہ کرنے کی ترغیب دی ہے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں